ایکنا ترک صدر صحافی قتل سفارت مطالبہ

ایکنا ترک صدر صحافی قتل سفارت مطالبہ

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: رجب طیب اردوان نے سعودی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ثابت کیا جائے کہ سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے والے لاپتہ صحافی جمال خاشقجی استنبول میں قائم سعودی قونصلیٹ سے واپس چلے گئے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3505199    تاریخ اشاعت : 2018/10/09